مہر خبررساں ایجنسی نے شام کے ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے ترکی کی سرحد سے داخل ہوکر دوبارہ کوبانی پر حملہ کیا ہے جس میں اب تک 82 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی داعش دہشت گردوں کی سب سے بڑی پناگاہ ہے جہاں انھیں فوجی تربیت اور پیشرفتہ ہتھیاروں سے مسلح کیا جاتا ہے بعض ذرائع کے مطابق ترک فوج بھی داعش کے ہمراہ شامی فوج اور سنی کردوں کے خلاف بر سر پیکار ہے۔ سنی کردوں نے چندہ ماہ پہلے کوبانی کو داعش دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا تھا ۔ دوبارہ سنی کردوں اور وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ